اکتوبر 2025 بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹریشن کا مکمل طریقہ کار نئی اپڈیٹس اور جانکاریاں
اکتوبر 2025 میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) نے نئی رجسٹریشن اپڈیٹس جاری کی ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ مستحق خاندان مالی مدد حاصل کرسکیں۔ اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ رجسٹریشن کیسے ہوگی، کون سے کاغذات درکار ہیں، یا اہلیت کیسے چیک کرنی ہے تو یہ آرٹیکل آپ کے لیے مکمل رہنمائی ہے۔…